Health tips By Abi

دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں. آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے. امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا فروخت کر رہی ہیں اگر آپ کو دل کی کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا Angioplasty كرواؤ .اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک Spring ڈالتے ہیں جسے stent کہتے ہیں.یہ Stent امریکہ میں بنتا ہے اور اس کا Cost of Production صرف 3 ڈالر ہے اسی stent کو پاک و ہند میں لاکر تین لاکھ سے پانچ لاکھ روپے میں فروخت کیا جاتا ہے اور آپ کو لوٹا جاتا ہے.ڈاکٹروں کو ان کا Commission ملتا ہے ، اسی لیے وہ آپ سے بار بار کہتا ہے کہ Angioplasty كرواؤ جو کہ کافی مہنگا علاج ہے اور اس سے سو فیصد نتائج حاصل نہیں ہوتے۔ اور نہ ہی یہ کوئی مستقل علاج ہے۔ اور غریب آدمی آج کل کے دور میں اس علاج کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا۔ اس لئے عام آدمی کے لئے نہایت ہی سستا طریقہ آپ سے شئیر کر رہا ہوں۔ ادرک (Ginger Juice) -یہ خون کو پتلا کرتا ھے یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے لہسن (Garlic Juice) اس میں موجود Allicin عنصر cholesterol اور BP کو کم کرتا ھے اور دل کے بلا کیج کو کھولتا ھے لیموں (Lemon Juice) اس میں موجود antioxidants، vitamin C اور potassium خون کو صاف کرتے ہیں اور بیماری کے خلاف مزاحمت (immunity) بڑھاتے ہیں. ایپل سائڈر سرکہ (Apple Cider Vinegar) اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں ان چیزوں کو اس طرح استعمال میں لایئں 1-ایک کپ لیموں کا رس لیں 2-ایک کپ ادرک کا رس لیں 3-ایک کپ لہسن کا رس لیں 4 ۔ایک کپ ایپل سرکہ لیں۔ ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں۔ جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں.اب آپ اس میں 3 کپ شہد ملا لیں۔ روز اس دوا کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے ساری بلاکیج ختم ہو جائیں گی یعنی شریانیں کھل جائینگی . إن شاء اللہ نوٹ: یہ قدرتی تازہ چیزوں سے دل کی شریانیں کھولنے اور جسم سے بے شمار دیگر بیماریوں کو ختم کرنے کا دیسی نسخہ ہے۔ اور اس کے کوئی سائڈ ایفیکٹس نہیں۔ پھر بھی اگر کسی کا دل یہ نسخہ استعمال کرنے کو نہ چاہے تو وہ بالکل استعمال نہ کرے۔